https://www.threads.net/@isprofficial1
The exercise is aimed at refining professional skills through joint training besides harnessing the historic military to military relations among the Iron Clad Brothers.

دفاع وطن میں ہمارے شہدا کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے جذبے اور عزم کو تقویت دیتی ہیں.
پاکستان کی مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں.
#Pakistan

قبائلی عمائدین نے علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے تمام اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کا یقین دلایا

ملاقات میں بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام اور علاقے میں قانون کے نفاذ کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی
قبائلی عمائدین اور علماء نے بلوچستان میں امن کے قیام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کلیدی کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا.