islamabadlive.bsky.social
@islamabadlive.bsky.social
Reposted
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل سے جوڑتے ہوئے ان پر طنز کیا۔
خواجہ آصف نے لکھا کہ صیہونی/اسرائیل اپنے پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو بچانے نکل پڑے۔
December 1, 2024 at 2:04 PM
Reposted
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی گئی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔
December 1, 2024 at 5:04 PM
Reposted
آڈیو میں علی محمد خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ احتجاج کا اعلان علیمہ خان کے بجائے بیرسٹر گوہر کو کرنا چاہئے تھا ،بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا ہماری پارٹی میں موروثیت کی کوئی جگہ نہیں ۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا،ہمارا مقصد احتجاج کے ذریعے مذاکرات کرنا تھا
December 1, 2024 at 6:36 PM
Reposted

فوج کی وجہ سے سمگلنگ ختم ہو گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
@shehbazsharif.bsky.social
December 2, 2024 at 1:57 PM
Reposted
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی کے 96 رہنماؤں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
December 2, 2024 at 2:36 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے بدل دیے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ سے شبلی فرازکی جگہ علی ظفر مستقل طورپرجوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔
December 2, 2024 at 3:54 PM
Reposted
پاکستان زمبابوے پہلا ٹی20میچ آج کھیلا جائے گا

dailyqudrat.pk/295093/

#Pakistan #Zimbabwe #T20 #match #played #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall
December 1, 2024 at 6:21 AM
Reposted
کیا 2بار گورنر راج نافذ کرنے والے صدر زرداری ہیٹرک مکمل کریں گے؟

dailyqudrat.pk/295103/

#President #AsifAliZardari #complete #hattrick #imposing #Governor ##Rule #twice #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall
December 1, 2024 at 6:29 AM
Reposted
’فائنل کال‘ کی ناکامی کے ذمہ داروں کیساتھ کیا ہوگا؟ بیرسٹر سیف نے بتادیا

dailyqudrat.pk/295108/

#happen #responsible #failure #FinalCall #BarristerSaif #explains #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall
December 1, 2024 at 6:36 AM
Reposted
ایڈز کے خاتمے کا عالمی دن: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اہم پیغام

dailyqudrat.pk/295129/

#World #AIDS #Day #Important #message #PrimeMinister #MuhammadShehbazSharif #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall
December 1, 2024 at 7:21 AM
Reposted
پی ٹی آئی پر پابندی، کے پی میں گورنر راج لگتا نظر نہیں آرہا، فیصل واوڈا
dailyqudrat.pk/295225/
#PTI @ptiofficial.bsky.social #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #FaisalVawda
December 1, 2024 at 8:46 AM
Reposted
ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار
dailyqudrat.pk/295234/
#InternetSpeed #SocialMedia #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan
December 1, 2024 at 9:17 AM
Reposted
عمران خان کی کوئی خبر نہیں، اگلے کیس کی سماعت 2 اور 3 دسمبر کو ہو گی، تب ہی عمران خان سے ملاقات ہوگی ، اس وقت تک قیاس آرائی نہ کرنا مناسب ہے۔
علیمہ خان
#AleemaKhan #ImranKhan
November 30, 2024 at 1:23 PM
Reposted
عمران خان کے حوالے سے کوئی خبر نہیں، بہن علیمہ خان کا اظہار تشویش

dailyqudrat.pk/295040/

#news #regarding #ImranKhan #sister #AleemaKhan #expresses #concern #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Stockexchange
December 1, 2024 at 1:17 AM