عشــــق 🖤
ishqkmla.bsky.social
عشــــق 🖤
@ishqkmla.bsky.social
Pinned
کچھ چیزیں آسانی سے ضائع ہو جاتی ہیں اور چلی جاتی ہیں___عمر سب سے اہم ہے، محبت سب سے بہترین، خوشی سب سے زیادہ۔

اور کچھ چیزیں چاہے ہم انکار کریں، پھر بھی ساتھ رہتی ہیں___ یادیں سب سے پہلی،غم سب سے مشکل، سختی سب سے ناپسندیدہ.

اور اسی طرح زندگی گزرتی رہتی ہے چاہے ہم چاہیں یا نہ چاہیں۔🖤

#السلام_علیکم
ہم اپنے دلوں کے بَل اتنا دوڑے کہ ہم بھول ہی گئے کہ ہمارے پاؤں بھی ہیں🖤
March 2, 2025 at 2:10 PM
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد
🖤🥀
January 10, 2025 at 4:16 AM
کچھ چیزیں آسانی سے ضائع ہو جاتی ہیں اور چلی جاتی ہیں___عمر سب سے اہم ہے، محبت سب سے بہترین، خوشی سب سے زیادہ۔

اور کچھ چیزیں چاہے ہم انکار کریں، پھر بھی ساتھ رہتی ہیں___ یادیں سب سے پہلی،غم سب سے مشکل، سختی سب سے ناپسندیدہ.

اور اسی طرح زندگی گزرتی رہتی ہے چاہے ہم چاہیں یا نہ چاہیں۔🖤

#السلام_علیکم
November 29, 2024 at 2:25 AM
سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے جس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہوکر بیٹھ جانے والے نہیں

#السلام_علیکم
#صبح_بخیر
🖤
November 27, 2024 at 1:10 AM
دنیا کے بڑے بڑے عُشاق کی محبتیں اس محبت کے سامنے حقیر ہیں جو میرے دل میں تمہارے لئے ہے

#شب_بخیر
🖤🥀
November 24, 2024 at 5:00 PM
Reposted by عشــــق 🖤
November 23, 2024 at 5:09 AM
Reposted by عشــــق 🖤
Reposted by عشــــق 🖤
#اردو_زبان
مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی
اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
November 22, 2024 at 2:45 PM
Reposted by عشــــق 🖤
انشاللہ
24 نومبر کی رات خان پاکستانی عوام سے خطاب کرے گا
اور بولے گا
میرے پاکستانیوں آزادی مبارک ہو...
آپ لوگو نے کر دکھایا...
November 22, 2024 at 8:47 PM
Reposted by عشــــق 🖤
Follow and get followback 💯 lifetime Gurantte

@1gijl.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@suny1.bsky.social
@ptif.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social

Let's Grow Together🤝
November 22, 2024 at 12:59 PM
Reposted by عشــــق 🖤
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کہا کرتے تھے
“ تعلمنا الایمان ثم تعلمنالقران”
“ھم نے پہلے ایمان سیکھا پھر قرآن سیکھا”
آج مدرسہ میں اساتذہ بچوں کو قرآن سکھا سکتے ھیں
مگر
بچوں کو ایمان سکھانا والدین ھی کی ذمہ داری ھے
November 23, 2024 at 1:22 AM
خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھنا چھوڑ دیجئے ۔ اپنی ذات اور کردار کے لیے دوسروں کے قائم کردہ پیمانوں سے خود کو جانچنے سے گریز کریں۔۔
آپ چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں آپ دوسروں کے معیار پہ کبھی پورا نہیں اتر سکتے

#السلام_علیکم
#صبح_بخیر
🖤
November 23, 2024 at 1:22 AM
تمھاری زندگی میں اپنے وجود کو غیر اہم ہوتے دیکھنے والے منظر کو میں نے اپنے لیے سب سے اہم بنالیا ہے میں خود ترسی کی شکار نہیں ہوں میں خود اذیتی میں مبتلا ہوں اور مسلسل ہوں۔

#شب_بخیر
🖤🥀
November 22, 2024 at 3:10 PM
Reposted by عشــــق 🖤
November 22, 2024 at 6:54 AM
Reposted by عشــــق 🖤
November 22, 2024 at 2:00 AM
مسکراہٹ.... اک کنول کا پھول ہے جو غموں کے کیچڑ کو للکار سکتا ہے.....!!

#السلام_علیکم
#صبح_بخیر
🖤
November 22, 2024 at 1:54 AM
Reposted by عشــــق 🖤
November 21, 2024 at 5:48 PM
‏” تمہارے بعد “
‏اٙن گِنٙت خسارے ہیں
‏مگر
‏تمہارے چھوڑ جانے سے
‏اِک فائدہ بھی ہوا
‏” میں بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہوگئی

🖤🥀
#شب_بخیر
November 21, 2024 at 4:43 PM
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں🖤

#السلام_علیکم
#صبح_بخیر
November 21, 2024 at 1:53 AM
Reposted by عشــــق 🖤
‏اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
#یو_نہی
November 20, 2024 at 3:53 AM