راز داری کا زمانا نہ رہا
In search of mental solace | #Muslim
#Student .
#Sopore #Baramulla #Kashmir
https://x.com/ishfaqmuzaffar9?t=pJNRf6Ccj_t3aBLnA3IQ0Q&s=09
غزہ میں عوام اور مجاہدین کا فتح پر جشن
غزہ میں عوام اور مجاہدین کا فتح پر جشن
يٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدۡحًا فَمُلٰقِيۡهِۚ ۞
ترجمہ:
اے انسان، تُو کشاں کشاں اپنے ربّ کی طرف چلا جا رہا ہے اور اُس سے ملنے والا ہے
#NewYear2025
يٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدۡحًا فَمُلٰقِيۡهِۚ ۞
ترجمہ:
اے انسان، تُو کشاں کشاں اپنے ربّ کی طرف چلا جا رہا ہے اور اُس سے ملنے والا ہے
#NewYear2025
International Criminal Court officially issues arrest warrants for Israel's Netanyahu and Gallant.
International Criminal Court officially issues arrest warrants for Israel's Netanyahu and Gallant.
@naeemrehmanengr.bsky.social
@naeemrehmanengr.bsky.social
“Whatever Allah takes away, He brings it back ten times better.”
“Whatever Allah takes away, He brings it back ten times better.”
سبق شاھین بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا۔۔۔۔
سبق شاھین بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا۔۔۔۔
نجم الدین اربکانؒ
نجم الدین اربکانؒ
میرے آنسو تیری آنکھوں سے نکل سکتے تھے
دو قدم میرے ساتھ میں چل کے تو دیکھا ہوتا
خود بخود ترے خیالات بدل سکتے تھے
تم تو ٹہرے ہی رہے جھیل کے پانی کی طرح
دریا ہوتے تو بہت دور نکل سکتے تھے
تو نے الفاظ کی تاثیر کو پرکھا ہی نہیں
نرم لہجے سے تو پتھر بھی پگھل سکتے تھے

سورۃ النسا آیت نمبر 48
سورۃ النسا آیت نمبر 48
www.thehindu.com/sci-tech/tec...
www.thehindu.com/sci-tech/tec...
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
عاصمہ فراز
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
عاصمہ فراز
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ جو بکھرنے کے نہیں تھے
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ جو بکھرنے کے نہیں تھے
Books are tools for liberation.
Books are tools for liberation.
🔴 LIVE updates ⤵️
🔴 LIVE updates ⤵️
اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔