Irza Khan
banner
irzakhan.bsky.social
Irza Khan
@irzakhan.bsky.social
سب سے پہلے پاکستان
‏‎#امن_کا_پاکستان
ایک ایسا پاکستان جہاں محبت، برداشت، اور عدل ہو۔
جہاں ہر شہری امن، تعلیم اور انصاف کے ساتھ زندگی گزار سکے۔
جہاں نفرت کی بجائے بھائی چارہ اور انتقام کی بجائے اصلاح کا جذبہ ہو۔
November 5, 2025 at 8:00 AM
سندھ میں لینڈ مافیا کے خلاف آواز اٹھانے والے بلڈر جاوید اقبال کو پولیس نے زمزمہ سٹریٹ سے گرفتار کیا، لیکن اب پولیس خود لاعلمی کا اظہار کر رہی ہے۔ آخر جاوید اقبال کو کس نے اٹھایا؟
حق کی بات کرنے والوں کو خاموش کیوں کیا جا رہا ہے؟"
October 24, 2025 at 6:01 AM