irshadahmadkhan.bsky.social
@irshadahmadkhan.bsky.social
خواجہ صاحب پوری طاقت سے لیٹ جائیں
November 26, 2024 at 12:01 PM
زراعت تباہ ھوگئی ھے اور کسان کی کمر ٹوٹ گئی ہے اگر حکومت کسان کارڈ والا ڈرامہ کرنے کے بجائے کسانوں سے گندم خرید لیتی کھادوں اور زرعی ادویات کے ریٹ کم کر کے زراعت کو بچا سکتی تھی اب تو کسان سے گندم کی کاشت بھی نہیں ھو رہی
November 19, 2024 at 6:00 AM