Irfanllah
banner
irfanzarin.bsky.social
Irfanllah
@irfanzarin.bsky.social
Under Maintenance...
#ElonMuskbanXinPakistan
November 23, 2024 at 8:23 AM
جسکا کام اسی کوسانجھے۔
‏اب دیتے رہو صفائیاں۔
November 22, 2024 at 10:56 AM
‏ہم چور ڈاکو پکڑتے ہیں، وہ عدالتوں سے چھوٹ کر آ جاتے ہیں، مریم نواز😩😩
November 22, 2024 at 10:43 AM
‏"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔

عمران خان

November 21, 2024 at 4:39 PM
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

‏اگر فسطائیت کا یہ نظام ختم کرنا ہے تو ہمیں گھروں سے نکلنا ہوگا۔
#FinalCall
#نومبر_24_خان_کی_کال‬⁩
‏⁧‫
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو‬⁩
November 21, 2024 at 11:02 AM
"‏مسلسل احتجاج کے بجائے پکا ہاتھ ڈالنا چاہئے"۔
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کو مشورہ۔۔!!!

تم ہاتھ کی بات کر رہے ہو۔۔ ہم بازو کا پلان بنا کر بیٹھے ہیں اس بار۔۔!!!
#خان_كي_پکار_قوم_تیار
November 21, 2024 at 8:45 AM
‏"بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
‏ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں۔
‏⁧‫#خان_كي_پکار_قوم_تیار
November 21, 2024 at 5:26 AM
‏کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
‏عمران احمد خان نیازی 🔥
November 20, 2024 at 10:30 AM
‏"24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی"- عمران خان کا آج کا پیغام سب نوٹ کر لیں!

#نومبر_24_خان_کی_کال
#FinalCall‬⁩
November 20, 2024 at 10:21 AM
عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے-

‏آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے-

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁧
November 20, 2024 at 10:15 AM
24 نومبر
یا تو یہ ریاست انصاف کو قائم کرے گی یا پھر ہم انصاف کی بنیاد پر ایک نئی ریاست قائم کریں گے👊

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 7:26 AM
اس دفعہ یقین دہانی پر مذاکرات کرنے والا غدار ٹھہرایا جائے گا۔ اچھی خبروں کی امید پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
‏عمران خان رہا ہوگا۔ تحریک انصاف کا ایک ایک شخص رہا ہوگا۔ ان پر بنا ہوا ایک ایک مقدمہ خارج ہوگا تو مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

#FinalCall
#PTIVirtualJalsa
#CountdownToFinalCall
November 19, 2024 at 12:04 PM
زنجیریں گرانے کا وقت آ گیا ہے،
‏آزادی حاصل کرنے کا وقت آ گیا ہے!

‏پرامن رہیں، لیکن 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لیے فائنل کال پر ضرور نکلیں۔

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
‏ ⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 11:15 AM
‏ایک سال مجھے اور میری اہلیہ کو جیل میں رکھنے کے بعد ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل نے خود اعتراف کرلیا ہے کے توشہ خانہ میں مس ٹرائل ہوا اور اس دوران انصاف کے تقاضوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا یہ اعتراف ہمارے نظام انصاف پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے.بانی.
عمران خان
#FinalCall

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 16, 2024 at 10:29 AM
چونکہ VPN لگا کر جنگل کا بادشاہ ننگا نظر آتا ہے اسلٸے VPN کا استعمال حرام اور غیر شرعی ہے۔چٸیرمین ملٹری مفت_ی کونسل
🖐️😡🖐️😡🖐️
November 16, 2024 at 9:07 AM
‏صرف طاقتور کو فائدہ پہنچانے کے لئے رائے دینے والے علماء جب منافقت کریں گے تو سوال تو ہوں گے!
November 16, 2024 at 3:20 AM
‏سب کی آنکھیں بند کروا دو کیوں کہ بادشاہ ننگا ہے۔
November 15, 2024 at 7:42 PM
اياك نعبد واياك نستعين
November 15, 2024 at 3:35 PM