Muhammad Irfan
irfanka123.bsky.social
Muhammad Irfan
@irfanka123.bsky.social
Master in Business/ worked in telecom industry/ running own little business
December 7, 2024 at 10:15 AM
‏زرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترامیم کے نتیجے میں چیف جسٹس کا عہدہ حاصل کرنے والے جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں فل کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی مخالفت کردی !
December 7, 2024 at 10:11 AM
پہلے عدالتی احکامات پر اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں ہونے دی جاتی اور آج عوامی دباؤ کے بعد اطلاعات ہیں کہ بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر رات کے گیارہ بجے اڈیالہ جیل عمران خان سے مشاورت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔
November 25, 2024 at 6:23 PM
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مین اسٹریم میڈیا کو مکمل اپہاج دیکھا ہے، فوجی آمرانہ ادوار میں بھی اخبارات اسٹینڈ لیتے تھے، صحافی کوڑے کھاتے تھے مگر خبر لازمی دیتے تھے، مگر اس بار سرکاری اشتہار کہیں یا خوف،، میڈیا نے مکمل طور پر سرینڈر کردیا ہے جو انتہائی شرمناک ہے۔!!!
November 25, 2024 at 2:33 PM
انصاف کی تحریک موٹروے ٹول پلازہ کراس کرکے سری نگر ہائی وے پر داخل ہوگئی۔ اگلی بڑی رکاوٹ اسلام آباد کے انٹری پوائنٹ 26 نمبر پر ہے جہاں کا کنٹرول رینجرز نے سنبھال لیا ہے۔
November 25, 2024 at 2:07 PM
This is just Hazara convoy
November 25, 2024 at 1:00 PM
جنوبی اضلاع، بلوچستان اور میانوالی سے آنے والے قافلے ہکلہ انٹرچینج پر کے پی کے مرکزی قافلے کے ساتھ شامل ہوگئے۔ قافلے کا فرنٹ سنگجانی انٹرچینج اور tail براہمہ باہتر انٹرچینج کے پاس ہے جو 25 کلو میٹر سے زائد بنتا ہے۔
November 25, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Muhammad Irfan
‏اپڈیٹ🛑
‏کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔
November 25, 2024 at 9:49 AM
Reposted by Muhammad Irfan
November 24, 2024 at 6:03 AM
Reposted by Muhammad Irfan
‏خدا کی مدد آن پہنچی

میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں
صدام ترین
November 24, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Muhammad Irfan
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Muhammad Irfan
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا،
اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو

۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ
November 23, 2024 at 7:20 PM
Reposted by Muhammad Irfan
‏پنڈی اور اسلام آباد کی عوام کے نام خان صاحب کا
‏خاص پیغام۔
November 23, 2024 at 7:45 PM
Reposted by Muhammad Irfan
November 22, 2024 at 10:45 PM
Reposted by Muhammad Irfan
‏پنجاب کے احتجاجی پلان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
‏نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام ایسی خبروں کی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ صاحب نے تردید کر دی ہے۔
‏پلان ایک ہی ہے اور اسی پر عمل کیا جائے گا۔
‏اپنے اپنے شہروں سے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے گا۔
‏یہی عمران خان کی ہدایت ہے
November 23, 2024 at 7:29 PM
Reposted by Muhammad Irfan
‏بلاول زرداری جمہوریت اور انسانی حقوق کا جنازہ نکلاتے ہوئے۔۔۔۔
‏حلیم عادل شیخ کے قافلے کو روکنے کیلئے سندھ انتظامیہ نے سڑکیں کھود دیں!
‏جمہوریت کے جعلی علمبردار پھر سے بے نقاب!
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
November 23, 2024 at 7:51 PM
‏گمراہ کرنے والوں کی باتوں میں نہ آئیں۔خان صاحب نے کال واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔24 کو احتجاج آئینی حق ہے۔علیمہ خان
November 22, 2024 at 2:04 PM
‏اہم ریمارکس: بچے بچے کو پتہ تھا کہ عدالت نے عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا آرڈر کر رکھا ہے، راولپنڈی پولیس کو کیسے نہیں پتہ تھا؟ مجھے آرڈر کے بعد لوگوں نے میسجز کیے کہ یہ تم کیا کر رہے ہو، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 2:02 PM
‏بشری بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش نا کیا جائے۔
‏انہوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔
‏عمران خان۔
November 22, 2024 at 2:00 PM
November 21, 2024 at 9:05 PM
پی ٹی آئی لیگل ٹیم کی طرف سے دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی لاہور کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے درخواستیں دائر،
دہشتگردی عدالت نے 23 نومبر کے لیے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیا۔
November 21, 2024 at 2:24 PM