ڈاکٹر قدیر والا تو باقی ہے ۔۔۔۔۔۔😁😁😁😁😁
ڈاکٹر قدیر والا تو باقی ہے ۔۔۔۔۔۔😁😁😁😁😁
سچای کا علمبردار تو ڈالر سے جڑا ہے
جس نے بھوک کو اپنایا وہ تیرے ساتھ کھڑا ہے

کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے......
کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے......
لاہور رنگ روڈ، ایسٹرن بائی پاس بھی ٹریفک کیلئے بند ہے، شہر کے اندر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، شہری مزید راہنمائی اور مدد کےلئے پیلپ لائن 15 پر کال کرسکتے ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس

شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل سے ٹریفک کیلئے بند، ٹھوکر نیاز بیگ سے ملتان روڈ آ/جا سکتے ہیں، رائے ونڈ روڈ، فیروز پور روز، گجومتہ ٹریفک کیلئے کھلے ہیں،
لاہور اسلام آباد، لاہور سیالکوٹ موٹروے تاحال ان/ آؤٹ کےلئے بند ہے۔۔۔