irfan123000.bsky.social
@irfan123000.bsky.social
مختلف سوچ کے مالک ابتداء سے ہی دنیا والوں کو اپنے دشمن لگے ہیں۔
December 5, 2024 at 3:06 AM
"میرے دوست یہ دنیا انتہائی مایوس کن ہے - اس دنیا میں سوائے نیند کے کوئی بھی عمدہ تفریح موجود نہیں ہے۔"

جرمن گاڈ فادر
فلاسفر آرتھر شوپن ہاؤر
December 5, 2024 at 3:02 AM
کبھی بھی لاشوں پر جشن نا منائے ،،، کوئی آپ کا سیاسی مخالف ہے تو اس کے نقصان پر حق میں نہیں بول سکتے تو خاموش رہئیے ،،،

لاش گرنا آخری حد ہے ۔۔ اس کے بعد بڑے دشمن بھی دو قدم پیچھے ہٹ کر خاموش ہوجاتے ہیں ۔۔ آپ لوگ تو محض سیاسی مخالف ہیں ۔
November 27, 2024 at 7:40 AM
‏محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

حبیب جالب
November 27, 2024 at 4:53 AM
کچھ لوگ بظاہر بہت ذیادہ پڑھے لکھے ہیں لیکن ان کی سیاسی بصیرت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔
November 24, 2024 at 12:52 AM
سچائی، محبت, نامعلوم ہے , اور نامعلوم کو معلوم نہیں پکڑ سکتا , معلوم کو نامعلوم بننے کے لیے ختم ہونا چاہیے ؛
اور جب نامعلوم وجود میں آتا ہے , تو ایک نعمت ہوتی ہے ,💞
November 23, 2024 at 11:09 AM
فلسطین بہت دور ہے اور تمہارے اختیار سے آگے ہے منافقو
November 22, 2024 at 4:01 AM
ہماری دنیا سے پیچھے رہنے کی وجہ ایمان کی کمی نہیں ہے، عقل کی کمی ہے
November 21, 2024 at 3:52 PM
"ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو۔"

کارل مارکس
November 19, 2024 at 9:24 PM
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۔ #‏ایلن مسک
November 19, 2024 at 9:12 PM
Reposted
چیف صاحب نے آج آئین پاکستان پہ بھاشن فرمایا ہے لیکن وہی آئین انہیں ایسے بھاشن دینے، سیاسی معاملات سے دور رہنے کا بھی کہتا ہے۔ پتا نہیں وہ کس آئین کی بات کر رہے تھے بھلا!
November 19, 2024 at 7:07 PM
‏قوم کے اصل ہیرو قوم کو جنگوں میں نہیں دھکیلتے امن کی راہ دکھاتے ہیں!انسانوں سے نفرت نہیں پیار کرنا سکھاتے ہیں!
November 19, 2024 at 7:16 PM
اگر بلیو سکائی بھی وی پی این مانگ رہا ہے تو اس سے بہتر ایکس ہی ہے 😆
November 19, 2024 at 6:55 PM
Reposted
پاکستان پچھلے سال 2 سے اڑھائی بلین ڈالر کی مارکیٹ تھی، دنیا بھر کے لوگ پاکستان کو کام دیتے تھے، انٹرنیٹ اسپیڈ سست ہونے کہ وجہ سے اب دفتر بند کو چکا ہیں ملازمین فارغ کر دیے گئے، ملک سے اندازاً 10 لاکھ بندہ پچھلے سالوں میں جا چکے ہیں، وجہ انٹرنیٹ۔
#آخری_معرکہ_24نومبر
#finalcall
November 19, 2024 at 4:48 AM
کیوں نہ ہم تعصب، عقائد، مذاہب، رنگ و نسل اور ذات پات کو پسِ پشت ڈال کر محض انسان بنیں اور انسانیت کی خدمت کریں
November 19, 2024 at 6:50 PM
ہمارے ملک کی اشرافیہ کتنی خوش قسمت ہے کہ انکو تعریفیں کروانے کےلیے بھی دانشور ،صحافی اور تجزیہ کار ملے ہوئے اور اپنا دفاع کروانے کےلیے بھی دانشور ،صحافی اور تجزیہ کار ملے ہوئے
November 19, 2024 at 6:04 PM
”زہریلا انسان آپ کے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے۔لیکن وہ باغ میں آنے والی بہار کو کبھی نہیں روک سکتا“
November 19, 2024 at 5:06 AM
‏وحشی سے وحشی جانور بھی محبت کا جواب محبت سے دیتے ہیں ، انسان کے سِوا

کرشن چندر
November 19, 2024 at 4:12 AM
‏آپ کی قدر وہ انسان کرتا ہے جو آپ سے محبت کرتا ہو، وہ نہیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں
November 18, 2024 at 5:08 PM
‏جب نفرت کرنے والوں کی نفرت کام نہیں آتی تو پھر وہ جھوٹ پھیلانا شروع کر دیتے ہیں
November 18, 2024 at 3:38 PM
کائنات میں رحم کا لفظ ایجاد کرنے والا انسان نہ جانے دنیا میں کب تک رحم کو دنیا میں مکمل طور پر نافذ العمل کرے گا
November 18, 2024 at 7:48 AM
وضاحتوں پر جلد بازی کرنا ہمیشہ کمزوری کی علامت ہوتی ہیں
اگاتھا کرسٹی
November 17, 2024 at 6:45 PM
لوگوں نے مجھے سست اور کاہل کہا جب میں زندگی کے برے وقت سے گزر رہا تھا
November 17, 2024 at 6:38 PM