جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی

*نبی کریم ﷺ سے کسی نے پوچھا کہ کون سا کام بہتر ہے،آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا ۔ پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد، آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ۔ پھر پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد، آپ ﷺ نے فرمایا کہ حج مبرور ۔*
صحیح بخاری حدیث نمبر 1519