خان جیل میں قید ہے اس بندے سے لڑ لڑ کے سسٹم کے پرزے جواب دیتے جا رہے ہے لیکن خان ٹوٹ نہیں رہا اور نبجوت سنگھ سدھو صاحب سے جو وعدہ کیا تھا عمران خان نے وہ تین مہینہ میں خان صاحب نے پورا کیا تھا سسٹم اب صرف اپنی عزت بچانے کے چکروں میں ہیں کیونکہ غلط بندے سے پنگا پڑ گیا
December 5, 2024 at 4:43 AM
خان جیل میں قید ہے اس بندے سے لڑ لڑ کے سسٹم کے پرزے جواب دیتے جا رہے ہے لیکن خان ٹوٹ نہیں رہا اور نبجوت سنگھ سدھو صاحب سے جو وعدہ کیا تھا عمران خان نے وہ تین مہینہ میں خان صاحب نے پورا کیا تھا سسٹم اب صرف اپنی عزت بچانے کے چکروں میں ہیں کیونکہ غلط بندے سے پنگا پڑ گیا
ان کی بھی ٹانگیں کھینچنے لگ جاتے ہیں میرے جو لگتاہے عمران خان جب آے گا سب سے پہلےان کا حساب ہو گا اور ہونا بھی چاہیے کیوں کے گنڈاپور ک وجہ سے اس تحریک کو بہت نقصان پہنچا ہے @imranriazkhan.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 7:32 AM