I love imran khan
iqra-pti.bsky.social
I love imran khan
@iqra-pti.bsky.social
Pakistan zindabad pti zindabad
‏*_`اہم ترین`_*🛑

*_ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں احتجاج کی خبروں کو جھوٹ اور بکواس قرار دے دیا ہے۔_*

*_احتجاج صرف اور صرف اسلام آباد میں ہو گا باقی سب بکواس اور جھوٹ ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل_*
November 24, 2024 at 1:50 AM
*بہت بڑی نیوز*
‏‏عمران خان کو فوری طور پر بنی گالہ میں نظر بند کردیا جائے اور انہیں ملکی حالات پر اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم کی طرح بریفنگ دی جائے،وہ ضدی ہیں، خود سر ہیں مگر غدار نہیں، ملک سے محبت کرتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ قائل ہو جائیں، سہیل وڑائچ کا مشورہ۔۔۔!!!

🌹🌹🌹🌹
November 23, 2024 at 4:11 PM
🛑‏24 نومبر کو ہم ضرور نکلیں گے ہم عمران خان کے بہت بڑے فین ہیں،

لاہور کے شہری۔۔۔۔۔
November 20, 2024 at 5:02 PM
*_‏تم ہمارا مقابلہ کر ہی نہیں سکتے بزدلو۔۔۔۔ 🔥🔥_*واہ کیا بات ہے بھای کی۔۔۔۔
November 20, 2024 at 5:00 PM
*_‏فیصل واوڈا آج 2:10 پر نیشنل پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔۔!!_*

*_گل واد گئی_*😜😂
November 19, 2024 at 5:44 AM