iqbalmalik.bsky.social
@iqbalmalik.bsky.social
آللہ تعالیٰ محترمہ زرتاج گل صاحبہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔۔۔
December 25, 2024 at 6:27 AM
‏افکار علوی کی شاعری اب دنیا کے بڑے میوزک بینڈ سمی یوسف نے میوزک کے ساتھ پیش کر دی، جاگیر کے بدمعاش اس سے بھی بیان حلفی لے کر دکھاٸیں،
مرشد کی تعریف میں چند جملے بولنے والے شہرت کی بلندیوں کو چھو جاتے ہیں، عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے۔
December 14, 2024 at 7:31 AM
‏🚨آپ فوج کی بنائی ہوئی کوئی شے کھاد سیمنٹ بھی استعمال کریں گے اس میں آپ کے ڈی چوک کے شہدا بھائیوں کا خون ملے گا
December 1, 2024 at 1:29 PM
ایک اور دل دہلا دینے والی ویڈیو اگئی 💔😢
November 29, 2024 at 7:16 PM
لاہور میں پولیس نے عمران خان کے نعرے لگانے پر بارات سے دلہے کو گرفتار کر کے قیدی وین میں ڈال دیا
November 29, 2024 at 3:27 PM
یہ عمر فاروق ہے

جس کو بے دردی سے گولی ماری گئ لیکن قسمت اُنکی اچھی تھی کے پاؤں پر لگی، آپریشن تو ہوگیا لیکن اب ایک ہفتے بعد پتا چلے گا کہ عمر کا پاؤں ٹھیک ہوتا ہے یا نہیں۔
پی کے 83 میں اسکی رہائش ہے
November 29, 2024 at 10:50 AM
بڑے پیمانے پر گولیوں کے شکار اس ویڈیو میں موجود ہیں شہدا اور زخمی فرش پر پڑے ہیں
اللہ تباہ کرے ظالموں کو
November 29, 2024 at 10:05 AM
‏🚨🚨
شہید کانسٹیبل مبشر بلال بھاگتے ہوئے پولیس وین سے پھسل کر گرا پولیس نے ٹھیک سے گاڑی پر بھی نہیں چڑھنے دیا پھسل کر گرا سر پر چوٹ لگنے سے جان گئی
مظاہرین آوازیں دیتے رہے کہ اسے ہاسپٹل لے جائیں لیکن کسی کو احساس نہ ہوا ابتدائی طبی امداد بھی مظاہرین نے جو بن سکی دی
November 25, 2024 at 7:30 PM
30 پولیس اہلکاروں کو پی ٹی آئی کارکنان نے ریسکیو کیا
November 25, 2024 at 10:22 AM
آنسو گیس کا توڑ نکال لیا
November 24, 2024 at 10:51 AM
‏یہ بیغرت اپنی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ میری گرفتاری ہو چکی ہے ان سب بھڑووں پر نظر رکھنا احتجاج کے بعد ان سب کی باری ہوگی
November 24, 2024 at 8:05 AM
November 23, 2024 at 11:36 AM
‏یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو
November 23, 2024 at 11:27 AM
بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی آر کروانے والے محب وطن کے کارناموں کی لسٹ ملاحظہ فرمائیں
November 23, 2024 at 11:19 AM
‏بشریٰ بی بی نے نفرت انگیز بیان دیا ڈیرہ غازی خان میں بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمہ درج
November 22, 2024 at 8:52 PM
24 نومبر 2024 اسلام آباد
November 20, 2024 at 4:13 AM
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 4:11 AM
‏مریم کی سیکرٹری کی کال آئی اس کے بعد مریم صفدر کی کال آئی تو میں نے کہا بتی بنا کر اپنی ب میں لے لو ! سندھیلہ 🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 7:19 PM
November 19, 2024 at 7:01 PM
24 نومبر فائنل کال
November 19, 2024 at 6:52 PM
ایون فیلڈ پر چھاپا کونگلو نے صوفے پر سوسو کر دیا
November 19, 2024 at 6:18 PM
عاصم منیر ملک کا نظام کیسے چلا رہا ھے
November 19, 2024 at 5:56 PM
آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
November 19, 2024 at 6:35 AM
إياك نعبد و إياك نستعين
November 19, 2024 at 6:23 AM
Memories
November 18, 2024 at 8:58 PM