banner
iowais1.bsky.social
@iowais1.bsky.social
ہم نے فروری 2024 کا الیکشن مسترد کیا تھا آج وہی موقف پھر دہرانا چاہتا ہوں
یہ اسٹبلشمنٹ کی نمائندہ اسمبلیاں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
November 28, 2024 at 5:33 PM
عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرنے کےلئے ہماری قیادت کو بلوچستان اور خیبر پختونخواہ حکومتوں کی پیشکش ہوئی ، ہم نے جوتے کی نوک پر رکھ کر مسترد کیا۔
#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 5:16 PM
سکھر: باب الاسلام سندھ کانفرنس کے ابتدائی مناظر
November 28, 2024 at 1:29 PM
جمعیت علماء اسلام ہمیشہ پر تشدد سیاست کی مخالف رہی ہے۔
کل اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
مولانا فضل الرحمن صاحب
November 28, 2024 at 11:47 AM