Insha Chudhry
banner
insha1218.bsky.social
Insha Chudhry
@insha1218.bsky.social
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
November 22, 2024 at 7:03 AM
کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سے
چپ رہوگے تو لوگ سن لیں گے
November 21, 2024 at 2:39 AM
ایتھے رکھ
November 20, 2024 at 12:45 PM
الحمد اللہ
November 20, 2024 at 12:20 PM
‏بریکنگ نیوز 🚨🚨

خان صاحب نے 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اسلام آباد کی کمیٹی میں شیر افضل مروت کو شامل کردیا گیا 🔥✌️
November 19, 2024 at 8:09 PM
صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔

شمس الدین تبریزی
November 19, 2024 at 4:23 AM
November 19, 2024 at 3:06 AM
حال دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
ناصر کاظمی
November 19, 2024 at 12:30 AM
تم نے جانے سے پہلے مجھے جگانے کی زحمت بھی نہیں کی تھی،تم مجھے سوتا ہوا چھوڑ کر ہی بغیر بتائے چلی گئی۔لیکن مجھے امید ہے،یہ دنیا بہت چھوٹی ہے ہم ایک بار پھر ضرور ملیں گے۔ساتھ نہ بھی رہ پائیں تو ایک بار مجھے جاگتے ہوئے چھوڑ کر جانا۔۔تاکہ میں اس ازیت میں نہ جیتا رہوں کہ تم بغیر بتائے ہی چھوڑ کر چلی گئی۔
November 19, 2024 at 12:29 AM
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ گھر چھوڑتے سمے ۔
پیروں میں کوئی___چاہنے والا نہیں پڑا ۔
November 19, 2024 at 12:19 AM
سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں
ہاتھ ہو گیا میرے ہاتھ کے ساتھ
November 19, 2024 at 12:08 AM
روانہ کر کے تجھے، میں بھی لوٹ جاؤں گا ۔
یہ ڈھیر ساری جدائی ، یہیں پڑی رہے گی ۔
November 18, 2024 at 11:50 PM
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 18, 2024 at 10:26 PM
Wow😲
November 18, 2024 at 9:38 PM
Khan's warrior Sanam Javed ❤️
November 18, 2024 at 9:06 PM
November 18, 2024 at 6:51 PM
When you feel that sense of instant attraction, comfort, or deep connection with someone you've just met. 🙂
November 18, 2024 at 6:37 PM
November 18, 2024 at 6:34 PM
یہی وقت ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ وفا نبھائیں کیونکہ عمران خان نے اپنا سکون اپنی قوم کی آزادی کے لیے چھوڑا ہے. ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے قائد کی پکار پر نکلیں اور اس کے ساتھ وفا نبھائیں.
November 18, 2024 at 6:33 PM
‏"اس سے خوبصورت احساس کوئی ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا من پسند شخص آپ کو منائے اور تب تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہ جائیں۔"
¹²¹⁸
November 18, 2024 at 6:01 PM
Noodle 🍜
November 18, 2024 at 12:31 AM