Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
insafpk.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@insafpk.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK

Insaf.pk
رہائی اور انصاف کا مطالبہ اب ایک عالمی صدا بن چکا ہے۔
November 19, 2024 at 2:44 PM
۳- عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔

۴- مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی
November 18, 2024 at 4:46 PM

۲- ۔ ۲۴ نومبر کو آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈہ، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے اور کسی کو بھی اپنا پر امن کا احتجاج سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی۔
November 18, 2024 at 4:46 PM
۲۴ سے پہلے یہ ہمارے پاس آخری ہفتہ ہے اور یقیناً اس وقت آپ کی تیاری آخری مراحل میں ہوگی اس لئے چند ضروری ہدایات؛
۱- اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف ۲۴ کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے۔
November 18, 2024 at 4:46 PM