insafain.bsky.social
@insafain.bsky.social
InSaFaiN
تحریک انصاف کے کارکنان کے ساتھ جبری گمشدگیوں، فسطائیت اور تشدد کا ایک پورا سلسلہ جاری ہے، جس میں ابھی تک کسی کو انصاف نہیں ملا۔ پنجاب حکومت اور پولیس یہ کہہ کر جان چھڑا لیتی ہیں کہ ہمیں ایسا کرنے کو فوج کہہ رہی ہے۔ عمران خان
November 19, 2024 at 9:37 PM
November 19, 2024 at 8:48 PM