#BlueCrew
وہ حسین ہے ؛ بلکہ یہ کہو کہ اس کے ذرّات کی ترتیب مدہوش کن ہے ✨❤
وہ حسین ہے ؛ بلکہ یہ کہو کہ اس کے ذرّات کی ترتیب مدہوش کن ہے ✨❤
ہائے وہ بولی باقی سب نکاح کے بعد
ہائے وہ بولی باقی سب نکاح کے بعد
تجھ کو بھر کے اپنی بانہوں میں
اپنی روح کا پیرہن کر لوں
روم در روم تیرا لمس جیئوں
لب بہ لب تجھ پہ ثبت ہو جاؤں
مجھ میں میرا گمان تک نہ رہے
سر بروح، تیرا وجود ہو جاؤں 🖤.
تجھ کو بھر کے اپنی بانہوں میں
اپنی روح کا پیرہن کر لوں
روم در روم تیرا لمس جیئوں
لب بہ لب تجھ پہ ثبت ہو جاؤں
مجھ میں میرا گمان تک نہ رہے
سر بروح، تیرا وجود ہو جاؤں 🖤.
میرے دل میں اتر کر یوں
مجھے مدہوش کرتی ہے
کہ جیسے سرد اور میٹھی
ہوا کا دلنشین جھونکا
جھلستی دھوپ میں گزرے❣️
میرے دل میں اتر کر یوں
مجھے مدہوش کرتی ہے
کہ جیسے سرد اور میٹھی
ہوا کا دلنشین جھونکا
جھلستی دھوپ میں گزرے❣️
عشق ایک اور کر کے دیکھیں کیا۔💔
🍂
عشق ایک اور کر کے دیکھیں کیا۔💔
🍂
ہم اک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر
🔥🫦
ہم اک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر
🔥🫦
فحاشی تو مرد کے دماغ میں ہے ۔۔۔۔🔥🔥
فحاشی تو مرد کے دماغ میں ہے ۔۔۔۔🔥🔥