InamUllah Jaan
banner
inamullahjaan.bsky.social
InamUllah Jaan
@inamullahjaan.bsky.social
ہم کو مٹھا سکے ۔۔۔۔ یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے ۔۔۔۔ زمانے سے ہم نہیں
❣️
December 5, 2024 at 1:36 PM
اگر ہم مثبت سوچنا شروع کرے تو زندگی پرسکون بن سکتی ہے ❤️❣️
November 24, 2024 at 2:02 PM
جب عوام کی بدقسمتی اور حکومت کی نا اہلی اکھٹا ہو جائے تو پھر سرکاری مشینری اک ناجائز احتجاج میں استعمال تو ہوسکتی ہے لیکن کرم ایجنسی میں امن کیلئے استعمال نہیں ۔
November 23, 2024 at 4:46 PM
سب کو معاف کر کے سویا کریں ہر رات کی صبح نہیں ہوتی ⁦❣️⁩
November 22, 2024 at 3:06 PM
الحمداللہ ہم نے بھی حصہ لیا ۔
اپنا فرض نبھائی باقی فالو کرنا آپکا کام ہے ⁦❣️⁩
November 21, 2024 at 6:56 PM