Inam khan
banner
inamkhan143.bsky.social
Inam khan
@inamkhan143.bsky.social
وقت آنے پہ پتہ چلتا ہے ۔
کون مخلص ہے کون منافق ہے۔
Pinned
خُود کو آزاد کِیا
دِل سے اُتاری دُنیا
مُنہ پہ دُنیا کے
بڑی زور سے ماری دُنیا

لوگ دُنیا کے لئے
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی۔۔ اُتاری دُنیا۔
قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا
اِک اِک ہوس نشان ، سر بازار بِک گیا

اے صبحِ شرمسار ، گواہی رہے مِری
مَیں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بِک گیا
October 26, 2025 at 1:37 PM
‏‎ھر شخص تو ھوتا نہیں ھر بات کے قابل
ھر شخص کو ھر بات بتایا نہیں کرتے

سچ بات کہاں بولتے ھیں لوگ یہاں پر
فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے

اخلاص اور احساس کا اَفلاس ھے ھر سُو
اس دور میں جذبات لُٹایا نہیں کرتے

خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے
اس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے۔
June 18, 2025 at 8:06 PM
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ۔
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں

ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں ، بتا کے رکھتے ہیں ۔
😎✌️
April 5, 2025 at 2:36 PM
‏‎یہ غلط فہمی سب کو دور کر لینی چاہیے کہ
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کسی رہنما کے کنٹرول میں آ سکتا ہے ۔
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ڈٹ کے عمران خان کے نظریئے کے ساتھ کھڑا ہے
اور یہ صرف اور صرف عمران خان کی بات سنتا ہے ۔
🇵🇰🇧🇫✌️
March 23, 2025 at 9:51 PM
میں حق پرستوں کے اس قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
😎✌️🇧🇫🇵🇰
March 10, 2025 at 7:26 PM
خُود کو آزاد کِیا
دِل سے اُتاری دُنیا
مُنہ پہ دُنیا کے
بڑی زور سے ماری دُنیا

لوگ دُنیا کے لئے
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی۔۔ اُتاری دُنیا۔
December 22, 2024 at 7:23 AM
ہزاروں خواہشیں ایسی ، کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔
بہت نکلے لوگوں کے ارماں ، افسوس اب بھی بہت کم نکلے ۔
😎🙂
اگر یہ سب کچھ ابھی کرنا ھے تو دو سالُ سے اتنی مصیبتیں اور ازیتیں کس لیے برداشت کی؟
December 7, 2024 at 8:11 AM
پنجاب کے کسی ویلڈر نے
پنجاب کے 'مکھی منتری' کی تصویر بنا دی.
جو انتہائی گھٹیا کباڑ سے بنائی گئی 🙂
December 3, 2024 at 5:03 PM