Imran Shaheen
banner
imshee67.bsky.social
Imran Shaheen
@imshee67.bsky.social
اڈیالہ کے قیدی کی نئے کیس میں گرفتاری پر سٹاک ایکسچینج کی نئی جہت
November 21, 2024 at 2:09 PM
خیبرپختونخواہ میں 38 افراد شہید کر دئے گئے اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ترجیحات چیک کریں.
November 21, 2024 at 2:05 PM
حکومت کا بڑا اقدام
مختلف چینلز کی جانب سے سوشل میڈیا خصوصاً یوٹیوب پر زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے سنسنی خیز تھمب نیلز اور جھوٹ سے بھرپور سرخیاں لگانے پر پمرا کی جانب سے نوٹس جاری.
کاش یہ کام 2 سال پہلے کر لئے جاتے.
November 19, 2024 at 11:12 AM
افغانستان، صوبہ قندھار میں، گورنر ہاؤس سے متصل کمپاؤنڈ میں فتنۃ الخوارج TTP کے بڑے مرکز میں خوفناک دھماکے، اس عمارت میں TTP نور ولی گروپ کے اہم کمانڈر رہائش پذیر تھے جنہیں ملا یعقوب نے خصوصی حفاظت میں خاص مہمان بنا کر رکھا ہوا تھا.
متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات.
November 19, 2024 at 11:03 AM
‏بریکنگ
26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہی.
آئینی بینچ
یہی 7 رکنی آئینی بینچ ہی فل کورٹ ہے.
آئینی بینچ
یعنی وہ مخصوص نشستوں والا کیس جس میں 8 ججوں نے فیصلہ دیا تھا وہ بھی وڑ گیا.
November 19, 2024 at 5:59 AM
یہ بلیو سکائی پر پروفائل میں اپنی پوسٹ کیوں نہیں نظر آ رہیں؟ ؟
November 18, 2024 at 6:11 PM
‏پنکی فراری پاکپتن کے بعد عدالت سے بھی فرار.
پنکی پیرنی 190 ملین پاؤنڈ کک بیکس کیس میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد عدالت سے مسلسل غیر حاضر.
عدالت نے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا.
November 18, 2024 at 12:21 PM
جی ایچ کیو حملہ کیس
9مئی GHQ دہشتگردی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان نیازی پر اس جرم کے ارتکاب پر 25 نومبر کو فرد جرم عائد کر دی جائے گی.
November 18, 2024 at 12:15 PM
علی امین گنڈا پور احتجاج روکنے اور عمران خان کے حوالے سے اعلی عسکری قیادت سے بات چیت کرنے کیلئے تیار.
احتجاج تو بہانہ ہے، عسکری مذاکرات نشانہ ہے.
November 18, 2024 at 8:32 AM
زرداری صاحب نے کیا خوب کہا تھا کہ جیل ایک سال کے بعد قیدی پر اثرانداز ہونا شروع ہوتاہے، وہی ہوا، قیدی نمبر 804 اب جیل میں شدید تکلیف دہ صورتحال، فرسٹریشن اور ڈپریشن کا شکار ہے، 24 نومبر کی کال اسی کا شاخسانہ ہے.
November 18, 2024 at 3:52 AM
کیا یہ بچے اپنی ماں، نواسے نواسیاں اپنی نانی اور بیٹیاں اپنی ماں کو 24 نومبر کو احتجاج کرکے حقیقی آزادی دلوا پائیں گے؟؟
November 17, 2024 at 3:57 PM
‏پنکی پیرنی کی 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر کیا بشری پنکی کے بیٹے ابراہیم مانیکا اور موسی مانیکا بھی ماں کے ہمراہ احتجاج میں شامل ہوں گے؟؟
یا وہ بھی لطیف پاکپتنی کی طرح اپنی ماں کو گناہ گار اور مجرم تصور کرتے ہیں؟؟
November 17, 2024 at 3:54 PM