Imran Siddiqui
imransiddiqui1.bsky.social
Imran Siddiqui
@imransiddiqui1.bsky.social
پارہ چنار اور کرم کے واقعات کی ذمّہ داری وہاں کی 12 سال سے قائم حکومت کی بھی ہے اتنا خون خرابہ ہو رہا ہے اور وہ اپنے چکروں میں پڑی ہوئی ہے اور آپ بھی ان کے خلاف کچھ بولتے ہوئے شرماتے ہیں۔
November 25, 2024 at 9:21 PM
وہاں کی صوبائی حکومت کیا کر رہی ہے؟ آپ ان سے سوال کیوں نہیں کرتے- وہاں کی حکومت گنڈا پی کر سو رہی ہے اور جادو ٹونہ میں لگی ہوئی ہے
November 25, 2024 at 9:17 PM