Imran sheikh
banner
imransheikh9900.bsky.social
Imran sheikh
@imransheikh9900.bsky.social
Journalist
اللہ تعالیٰ امید نہی،یقین ہے !
*پاراچنار فائرنگ اپڈیٹ :*

*جان بحق افراد کی تعداد 81 جن میں مسافر خواتین کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں جان بحق افراد اہل تشیع سے بتائے جا رہےہیں، مقامی ہسپتال ذرائع*
November 21, 2024 at 3:51 PM