Imran Khan
banner
imranriazkhanb.bsky.social
Imran Khan
@imranriazkhanb.bsky.social
Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
‏امید ہے آج اندازہ ہوا ہوگا کہ مزاحمت کیوں ضروری ہے
May 6, 2025 at 2:04 PM
‏اڈیالہ جیل میں خان صاحب کی بہنوں نورین آپا اور عظمیٰ آپا کی ملاقات ہوگئی۔
May 6, 2025 at 2:04 PM
‏عظمی خان اور نورین خان کی عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔ دونوں واپس پہنچ گئیں۔
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔عظمی خان ❤🤲🏻
May 6, 2025 at 2:00 PM
اغوا کر کے تشدد کیوں نہیں کیا بیغرتو نے؟
April 30, 2025 at 5:44 PM
‏جو اپنی عوام سے لڑتے ہیں وہ پھر کوئی اور جنگ لڑنے کے قابل نہیں رہتے۔۔۔
April 23, 2025 at 5:56 PM
April 19, 2025 at 4:26 PM
جب قرآنی آیات پڑھ کر جھوٹ بولیں گے
پھر عذاب تو ناذل ہوگا ہی
اسلام آباد 😌
April 16, 2025 at 4:15 PM
صورتحال
April 15, 2025 at 12:40 PM
‏انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو۔
جس ملک میں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں، عذاب آتے ہیں 💯
March 5, 2025 at 7:11 PM
تاریخ گواہ ہے!
کہ خیبرپختونخوا میں صرف 3 سال امن رہا۔
اور وہ دور وزیراعظم عمران خان کا دور تھا۔
March 5, 2025 at 6:19 PM
‏نکاح کے بعد ، مفت دینی تعلیم بھی جرم قرار
January 17, 2025 at 7:35 AM
‏القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 14 سال کی سزا اور بشری بی بی کو 7 سال قید سنا دی گئی
January 17, 2025 at 7:03 AM
January 14, 2025 at 5:39 AM
‏باریک واردات
2024 کے آخری مہینوں میں ایک میڈیا سیل نےبہت سارے اکاؤنٹ تحریک انصاف کی تصاویر اور ناموں کے ساتھ بنائے ہیں جنہیں نئے پراپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جاہے گا۔
January 13, 2025 at 4:58 PM
‏شیر افضل مروت صاحب کو شو کاز نوٹس جاری ہو گیا۔
January 13, 2025 at 10:22 AM
Beggars can’t be choosers.
January 12, 2025 at 9:23 AM
‏تعلیمی اداروں کے 95 فیصدطلبہ کو جبری چھٹی دے کر5 فیصدسہمے ہوئے بچوں کو شدید سکیورٹی میں بہت دور بٹھا کر ان کے سامنے عمران خان کے خلاف نفرت انگیز خطاب کرکے ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہی ہیں باقی عقل نئیں تے موجاں ای موجاں
January 9, 2025 at 1:41 PM
‏ایک عام فہم بات ہے اگر عمران خان واقعی کرپٹ ہوتا تو اسٹیبلشمنٹ کو کبھی 180 سے زائد مقدمات نہ بنانے پڑتے۔ نواز شریف اور زرداری کی طرح ایک دو کیسز ہی کافی ہوتے۔
January 7, 2025 at 3:58 AM
‏26 نومبر کو جو قتل عام ہوا اب اس حوالے سے نئی حکمت عملی لانچ ہو چکی ہے۔ چند صحافیوں اور دیگر لوگوں کو جعلی عینی شاہدین بنایا جا رہا ہے۔ کچھ ڈاکٹرز کو بھی تیار کیا گیا ہے۔ اس قتل عام کو دبانے کی پوری کوشش شروع ہو چکی ہیں
January 7, 2025 at 3:56 AM
‏حکومت چیمپیئنز ٹرافی کے میچز میں اوووووووو سننے کے لیے تیار ہو جائے۔
January 2, 2025 at 3:40 AM
‏کن ذہنی مریضوں سے پالا پڑ گیا ہے۔
January 1, 2025 at 1:20 PM
‏حافظ نعیم الرحمان کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کی لگاتار خدمت میں جماعت اسلامی کا بھی اپنا الگ ہی مقام ہے۔
December 30, 2024 at 1:58 PM
‏ہمارے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بڑھتے عالمی دباؤ کا قومی سلامتی سے کیا تعلق؟
December 29, 2024 at 2:10 PM
‏نیک تمنائیں اور دعائیں دینے والے تمام بہنوں بھائیوں اور بزرگوں کا شکریہ
امید ہے اگلے برس میں یہ دن اپنی فیملی اور دوستوں میں گزار سکوں گا۔
کبھی ہوتا ہے کہ تنہائی اچھی نہیں لگتی۔
آپ سب کا ایک بار پھر شکریہ ❤️
December 29, 2024 at 3:59 AM
‏میری لاہور میں اپنے تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنا ایک ووٹ 🙏🏻 شاکر اعوان صاحب کو ضرور دیں۔
December 28, 2024 at 6:27 PM