Imran Riaz Khan
imranriazkhan2.bsky.social
Imran Riaz Khan
@imranriazkhan2.bsky.social
Reposted by Imran Riaz Khan
‏🚨
‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
November 18, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Imran Riaz Khan
‏اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز کی ڈیمانڈ کی ہے کیا 400 کنٹینرز تحریک انصاف کارکنان اور عوام کا راستہ روکنے کیلئے بہت کم نہیں
November 18, 2024 at 1:50 PM
Reposted by Imran Riaz Khan
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:00 PM