banner
imrankhanwala.bsky.social
@imrankhanwala.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
December 22, 2024 at 4:23 AM
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
December 22, 2024 at 4:23 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
‏آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔

روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

‎#30YearsOfHope ‎
December 22, 2024 at 4:16 AM
‏اٹارنی جنرل توہین عدالت کی زمرے میں آتا ہے کیوں کہ اُس نے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا تھا کہ ملٹری کورٹس میں سے کسی سویلینز کو طویل سزا یا سزائے موت نہیں سنائی جائے گی، طویل سزا 7 سال سے اوپر ہوتی ہے یہاں تو دس سال تک سزا سنا دی گئی ہے، اسد طور
December 22, 2024 at 4:15 AM