Imran Khan PTI
banner
imrankhanofficiall.bsky.social
Imran Khan PTI
@imrankhanofficiall.bsky.social
Copycat account of Official twitter(X) handle of Chairman Pakistan Tehreek e Insaf Imran Khan
Pinned
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
We have written a letter to International media.
November 22, 2024 at 5:39 AM
اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔
پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔
چیئرمین عمران خان
November 21, 2024 at 1:51 PM
سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات:

"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔
اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔
November 20, 2024 at 7:07 PM
I thank my overseas Pakistanis in advance as they will be protesting in number of countries all over the world.
November 20, 2024 at 6:37 PM
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
November 20, 2024 at 12:35 PM