Imran Khan
banner
imrankhanniazii.bsky.social
Imran Khan
@imrankhanniazii.bsky.social
Not Impersonating!
Will post each and every post, tweet, and recent news about Immy K and PTI.
Pakistan Zindabad💚🇵🇰
لندن میں میاں صاحب کے گھر کے باہر پاکستانی Boys رونق لگا کر رکھتے ہیں😂😂😂😂
November 19, 2024 at 7:13 AM
24 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی
@imrankhanpti.bsky.social اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
November 19, 2024 at 6:45 AM
@imrankhanpti.bsky.social اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
November 19, 2024 at 6:44 AM