imranismail87.bsky.social
@imranismail87.bsky.social
اسلام علیکم 🌹 صبح بخیر ❣️
December 10, 2024 at 4:23 AM
پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰
November 27, 2024 at 4:16 AM
اسلام علیکم 🌹 صبح بخیر ❤️ اے ایمان والو!
اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو
کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پچھتاؤ۔
(الحجرات:6)
November 20, 2024 at 5:39 AM
‏انسان کی بہترین ساتھی اسکی صحت ہے
اگر صحت ساتھ چھوڑ جاۓ تو انسان ہر رشتے کے لئیے درد بن جاتا ہے 💔
‎#تلخ_حقیقت
November 19, 2024 at 5:34 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
November 19, 2024 at 5:25 AM
انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بنا آرام کیئے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کیجیے چاہے یہ دل آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو❤️😊
November 19, 2024 at 5:22 AM
November 18, 2024 at 2:45 PM