imranchsmtpmln.bsky.social
@imranchsmtpmln.bsky.social
Reposted
مجھے یقین ہے کہ پنجاب کے عوام دورے چین کے ثمرات سے پوری طرح مستفید ہوں گے۔ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آمد کو خوش بختی سمجھتے ہیں۔وائس گورنر گوانگ ژو

عوام کی خدمت اورفلاح و بہبود کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔وائس گورنر گوانگ ژو
December 14, 2024 at 5:34 AM
Reposted
پاکستان اور چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔مریم نواز

چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔مریم نواز

پاکستان اور چین کے عوام بھی ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں۔مریم نوازشریف

دروہ چین بصیرت افروز ہے، بہت کچھ جاننے سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا۔ مریم نواز
December 14, 2024 at 5:34 AM