banner
imran9222046.bsky.social
@imran9222046.bsky.social
‏سردار لطیف کھوسہ کا بڑا دعویٰ ! اپنی بات پر قائم ہوں نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا۔۔!!
November 18, 2024 at 3:28 PM
November 18, 2024 at 3:23 PM
‏24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 3:01 PM
Final Call
November 18, 2024 at 2:58 PM