*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
"سورہ اخلاص،سورہ الفلق
اور سورہ الناس تین مرتبہ
صبح کے وقت اورتین مرتبہ
شام کے وقت کہہ لیاکرو تو
یہ تمہیں ہرطرح کی
پریشانیوں سے بچاؤ کے لئے
کافی ہوگی۔"
*سنن ابوداؤد 5082*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
"سورہ اخلاص،سورہ الفلق
اور سورہ الناس تین مرتبہ
صبح کے وقت اورتین مرتبہ
شام کے وقت کہہ لیاکرو تو
یہ تمہیں ہرطرح کی
پریشانیوں سے بچاؤ کے لئے
کافی ہوگی۔"
*سنن ابوداؤد 5082*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"اور ان لوگوں کی طرح نہ
ہو جانا جو اللّٰہ کو بھول
گئے تو اللّٰہ نے انہیں ایسا
بھلایا کہ وہ اپنے آپ سے
بھی غافل ہوگئے ۔"
*سورۃ الحشر 19*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"اور ان لوگوں کی طرح نہ
ہو جانا جو اللّٰہ کو بھول
گئے تو اللّٰہ نے انہیں ایسا
بھلایا کہ وہ اپنے آپ سے
بھی غافل ہوگئے ۔"
*سورۃ الحشر 19*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
"بلاشبہ انتہائی خوش
بخت ہے وہ انسان جو
فتنوں سے بچا رہا۔بڑا
خوش بخت ہے وہ انسان
جو فتنوں سے بچا رہا۔اور
جوان میں مبتلا کیا گیاپھر
اس نے صبر کیا تو اس کا
کیا کہنا۔"
ابوداؤد 4263
زندگی بخیر
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
"بلاشبہ انتہائی خوش
بخت ہے وہ انسان جو
فتنوں سے بچا رہا۔بڑا
خوش بخت ہے وہ انسان
جو فتنوں سے بچا رہا۔اور
جوان میں مبتلا کیا گیاپھر
اس نے صبر کیا تو اس کا
کیا کہنا۔"
ابوداؤد 4263
زندگی بخیر
*اسلام علیکم*
ایک شخص نے عرض کیا:
اللّٰہ کے رسول !لوگوں میں
سب سے بہتر شخص کون
ہے ؟ آپ نے فرمایا:"جسکی
عمرلمبی ہواور عمل نیک ہو
۔"اس آدمی نےپھر پوچھاکہ
لوگوں میں سب سےبدتر
شخص کون ہے ؟ آپ نے
فرمایا:"جس کی عمر لمبی
ہو اور عمل برا ہو۔"
*سنن ترمذی 2330*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم*
ایک شخص نے عرض کیا:
اللّٰہ کے رسول !لوگوں میں
سب سے بہتر شخص کون
ہے ؟ آپ نے فرمایا:"جسکی
عمرلمبی ہواور عمل نیک ہو
۔"اس آدمی نےپھر پوچھاکہ
لوگوں میں سب سےبدتر
شخص کون ہے ؟ آپ نے
فرمایا:"جس کی عمر لمبی
ہو اور عمل برا ہو۔"
*سنن ترمذی 2330*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ------------
"تاکہ جو چیز تم سے جاتی
رہے اس پر غم نہ کرو اور
جو چیز تم کو عطا فرمائیں
اس پر اتراو نہیں ۔اور اللّٰہ
کسی اترانے والے شیخی باز
کو پسند نہیں کرتا۔"
*سورہ الحدید 23*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ------------
"تاکہ جو چیز تم سے جاتی
رہے اس پر غم نہ کرو اور
جو چیز تم کو عطا فرمائیں
اس پر اتراو نہیں ۔اور اللّٰہ
کسی اترانے والے شیخی باز
کو پسند نہیں کرتا۔"
*سورہ الحدید 23*
زندگی بخیر ۔
Stay Happy Healthy and Blessed ✨🌟🌞
Stay Happy Healthy and Blessed ✨🌟🌞
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
سات قسم کے لوگوں کو
اللّٰہ تعالیٰ اس دن اپنے سائے
میں سایہ مہیا کرے گاجس
دن اس کے سائے کے سوا
کوئی سایہ نہیں ہوگا(ان
میں سےایک)وہ آدمی جس
نے تنہائی میں اللّٰہ کو یاد
کیا تو اس کی آنکھیں بہنے لگیں.
*صحیح البخاری 660*
زندگی بخیر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
سات قسم کے لوگوں کو
اللّٰہ تعالیٰ اس دن اپنے سائے
میں سایہ مہیا کرے گاجس
دن اس کے سائے کے سوا
کوئی سایہ نہیں ہوگا(ان
میں سےایک)وہ آدمی جس
نے تنہائی میں اللّٰہ کو یاد
کیا تو اس کی آنکھیں بہنے لگیں.
*صحیح البخاری 660*
زندگی بخیر
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:-
"جس کی روح بدن سے
جداہوئی اوروہ تین چیزوں
غرور(گھمنڈ)خیانت اور
قرض سے پاک ہو تو وہ
جنت میں داخل ہوگا۔"
*سنن ابن ماجہ 2412*
زندگی بخیر ۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:-
"جس کی روح بدن سے
جداہوئی اوروہ تین چیزوں
غرور(گھمنڈ)خیانت اور
قرض سے پاک ہو تو وہ
جنت میں داخل ہوگا۔"
*سنن ابن ماجہ 2412*
زندگی بخیر ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے
میرا بندہ میرے بارے میں
جو گمان کرتا یے،میں اس
کو پورا کرنے کے لئے اس کے
پاس ہوتا ہوں اور جب وہ
مجھے پکارتا ہے تو میں اس
کے ساتھ ہوتا ہوں ۔"
*صحیح مسلم 6829
زندگی بخیر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے
میرا بندہ میرے بارے میں
جو گمان کرتا یے،میں اس
کو پورا کرنے کے لئے اس کے
پاس ہوتا ہوں اور جب وہ
مجھے پکارتا ہے تو میں اس
کے ساتھ ہوتا ہوں ۔"
*صحیح مسلم 6829
زندگی بخیر
ایک شخص نے نبی کریم
صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے
پوچھا کہ
میری ماں کا اچانک انتقال
ہوگیا اور میرا خیال ہے کہ
اگر انہیں بات کرنے کاموقع
ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ
خیرات کرتیں۔اگر میں ان
کی طرف سے کچھ خیرات
کردوں تو کیا انہیں اس کا
ثواب ملے گا۔؟"
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا،"ہاں"ملے
گا۔
ایک شخص نے نبی کریم
صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے
پوچھا کہ
میری ماں کا اچانک انتقال
ہوگیا اور میرا خیال ہے کہ
اگر انہیں بات کرنے کاموقع
ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ
خیرات کرتیں۔اگر میں ان
کی طرف سے کچھ خیرات
کردوں تو کیا انہیں اس کا
ثواب ملے گا۔؟"
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا،"ہاں"ملے
گا۔