imran007.bsky.social
@imran007.bsky.social
♥️السلام علیکم ♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ❤️
November 22, 2024 at 1:55 AM
السّلام علیکم
قال رسول الله ﷺ
‏الله عزوجل رات کو اپنا دست (رحمت) پھیلا دیتا ہے، تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرے؛ اور دن کو اپنا دست پھیلا دیتا ہے، تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کرے. (اور وہ اُس وقت تک یہی کرتا رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے (یعنی قیامت تک).

مسلم 6989
(مشکوٰۃ 2329
November 20, 2024 at 2:37 AM
🌹♥️السلام علیکم ♥️🌹
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا ۔ سنن ماجہ1601
November 19, 2024 at 2:37 AM
شرح سود میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے

• زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 2:09 PM
Awami Khidmat is the fruit of love and the eighth of progress.
Alhamdulillah
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 18, 2024 at 1:52 PM
بشری مانیکا نے حاضری سے استثناء کی درخواست کو مذاق بنا رکھا ہے عدالت بلاتی ہے مگر وہ پیش نہیں ہوتی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے بشری مانیکا کو 21 نومبر کو حاضری یقینی بنانے کے نوٹس جاری کر دیئے پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کر لیے جائیں گے۔👍🏻
November 18, 2024 at 1:26 PM
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام "مریم کی دستک" میں 10 نئے اضلاع شامل

"مریم کی دستک" پروگرام کے ذریعے60 سے زائد عوامی اور سرکاری سروسز کی آپ کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے
November 18, 2024 at 11:28 AM
مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی !
عوامی فلاح اور بہبود کی اواز
مریم نواز مریم نواز مریم نواز
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 18, 2024 at 11:11 AM
"غریب خواتین کیلئے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام"

⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی

🔻: 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے
11 ہزار خواتین کو مویشیوں کی فراہمی..شکریہ وزیراعلی پنجاب
@Maryam Nawaz Sharif
November 18, 2024 at 9:49 AM
امید سحرعوام کی آواز
مریم نواز. . مریم نواز
November 18, 2024 at 9:36 AM
السلام علیکم♥️🇵🇰
November 18, 2024 at 9:26 AM