Serandaz Khan
banner
imran-khan-804.bsky.social
Serandaz Khan
@imran-khan-804.bsky.social
پاکستان 🇵🇰 Pakistan❤️ اور پی ٹی آئی❤️ اور پی ٹی آئی کے ٹائیگرز ❤️
CARDIFF
January 8, 2025 at 7:50 AM
یہ شخص تو منافق ھونے پہلے کا مجھے زہر لگتا ھے۔ جاھلوں کی طرح بولتا ھے۔
January 8, 2025 at 7:49 AM
بالکل بھی نہیں 🤔😂
January 8, 2025 at 7:47 AM
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
January 8, 2025 at 7:45 AM
🤔😂
January 8, 2025 at 7:44 AM
حکومت میں آ کر انھیں بھوکا مارنا چاہتا ھے۔ ایک لڑکا جو حاضر سروس برگیڈئیر صاحب کا بیٹا تھا، کے مطابق آرمی والے آج کل کافی پریشان ھیں کہ وہ دنیا کے سامنے ننگے ھو گئے ھیں۔
January 4, 2025 at 5:48 PM
پیسے کی ریل پیل تھی، گاڑیاں،مہنگے کپڑے، گفٹس میں ملے ھوئے پرفیوم اور بہت کچھ اور۔
حرام کھا کھا کہ ان لڑکوں کے ایمان کی حالت بھی ایسی تھی کہ اللہ اور قیامت پر ایمان بھی شکوک و شبہات میں مبتلا تھا۔
والدین، سرکاری دفاتر ایکسائز کے دفتر اور پٹواری تحصیل دار وغیرہ تھے۔
اور ان کا ماننا تھا کہ عمران خان
January 4, 2025 at 5:48 PM
کے دوران گپ شپ لگتی رہی، سیاست کی باتیں، پاکستان کی باتیں اور ملک چھوڑنے کی باتیں۔ ایک سوال یہ تھا کہ عمران خان کیوں برا لگتا ھے؟
مجھے یہ جان کر بلکل حیرانی نہیں ھوئ کہ تقریبا سارے نوجوان پٹواری لڑکوں کی عمران خان سے دشمنی اور نفرت کی وجہ یہ تھی کہ ان کے والد بہت ساری حرام کی کمائی کرتے اور گھر میں
January 4, 2025 at 5:48 PM
اور اس طرح کی سوچ رکھنے والا پہلا کنجر ۔
January 4, 2025 at 11:56 AM
Walikum Asalam brother
December 28, 2024 at 7:24 PM
It's Lamb and Goat 😋
December 26, 2024 at 12:32 AM