نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جائیں گے۔
اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جائے گا۔
فائنل کال ہو یا سپر فائنل کال۔ اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ 9 مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے۔
ختم شد۔

سنا ہے تین دفعہ کے وزیراعظم اور ملکی معیشت کو پٹڑی پر چڑھانے والے محترم نوازشریف صاحب کا صاحبزادہ برطانیہ میں ڈیفالٹر ڈکلئیر ہو گیا ہے؟
اگر یہ سچ ہے تو میاں صاحب کو چاہئیے اپنے معاشی پلان میں سے کچھ اپنے بیٹے کو بھی سمجھا دیں۔