Imran Rafi
banner
imraanrafi.bsky.social
Imran Rafi
@imraanrafi.bsky.social
Already Married
Reposted by Imran Rafi
ایسا لگتا ہے بشریٰ پنکی نے اسٹبلشمنٹ سے ڈیل کر کے کپتان کو مزید پھانسی کی طرف دھکیل دیا ہے۔
November 22, 2024 at 10:13 AM
Reposted by Imran Rafi
‏اسٹاک مارکیٹ 98 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر گئی بشری پنکی کے الزامات کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید تیزی اس بات کا ثبوت ہے کہ سرمایہ کاروں کو بھی یقین ہو گیا ہے کہ پنکی پیرنی کے خودکش حملے کے بعد یہ فتنہ جڑ سے ختم ہونے جا رہا ہے۔
November 22, 2024 at 5:48 AM
Reposted by Imran Rafi
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted by Imran Rafi
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM