قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے-
انشاللہ فتح آپ کی ہو گی”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا-

بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑکر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کیجائے۔انھوں نےسعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کےخلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا-

ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اورانسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے-
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!