Imdad Hussain
imdad.bsky.social
Imdad Hussain
@imdad.bsky.social
مسلمان اور پاکستانی ہونے پر فخر
اب یہ کس نے کر دیا
December 5, 2024 at 11:48 AM
شدید غم و غصہ ہوتا ہے ایسی خبروں پر کیوں ماوں کی گود خالی کرنے والوں کی موثر سرکوبی نہیں کی جاتی
November 20, 2024 at 1:02 PM
رونا آتا ہے کہ کیسے کیسے ہم جیسے لوگوں کو کیڑا مکوڑوں سے بھی بدتر سمجھا جاتا ہے
اور
ایسے سانحات کے پیچھے ہوتے بھی ہم جیسوں کی اولادیں ہیں جو چھوٹی چھوٹی نوکریوں پر لگ کر اپنے لوگوں کو ہی ذلیل کرتے ہیں
November 20, 2024 at 9:19 AM
کیا یہ مریم نواز شریف صاحبہ کا آفیشل اکاؤنٹ ہے؟
راہنمائی درکار ہے
November 18, 2024 at 4:33 PM