𝑀𝒶𝓎𝑜 𝒫𝓇𝑜 𝑀𝒶𝓍
imayohq.bsky.social
𝑀𝒶𝓎𝑜 𝒫𝓇𝑜 𝑀𝒶𝓍
@imayohq.bsky.social
آپ لاہور میں پیدا ہوئے اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے انگلستان چلے گئے….!!
November 21, 2024 at 8:39 PM
‏اکثریت قانون, ضابطے، اصول توڑ کر زندگی گزار رہی ہو تو *ان ہر عمل کرنے والا* مارا جائے گا…..!!

✍️
November 21, 2024 at 6:05 PM
ہمارا شغل ہے شب و روز “تعلیم و تعلم” کا
‏نہیں بنتے ہیں فتنہ راہ میں، فرزند و زن اپنا

سیاحت کا جسے ہو شوق، پھرتا ہے وہ شہروں میں
‏کتب بینی ہے سیر اپنی، “کتابیں ہیں چمن اپنا”

✍️
November 21, 2024 at 9:00 AM
‏اصول، قاعدے، ضابطے، قانون، آئین طاقتور کی سموک سکرین کے سوا کچھ نہیں. جنگل کا قانون ہی واحد قابل عمل ضابطہ ہے. کمزور ہیں تو طاقتور بنیں یا طاقتور کی پناہ میں چلے جائیں…..
.
*دوسرا رستہ فنا ہے….!!*

✍️
November 20, 2024 at 3:41 PM
‏لہجہ بدل دیا تھا خطابت کے جوش نے

نفرت کے انسداد پہ نفرت سے بات کی

‏⁧‫#اسدرحمان‬⁩
November 20, 2024 at 3:37 PM
ہتے ہوئے، اشکوں کی روانی سے نکالا جائے
ڈوبتے شخص کو، پانی سے نکالا جائے

دو کردار ہیں کہانی میں، دونوں ہی متضاد
کیوں نا دونوں کو کہانی سے، “نکالا جائے”

✍️
November 20, 2024 at 1:14 AM
‏صاحب نے سلام پھیرا۔ داہنا ہاتھ سر پہ رکھ کے آیت الکرسی پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر پھونک ماری اور جسم پر پھیر کے دعا مانگی۔
جاء نماز تہہ کرکے میز کے دراز میں رکھی۔ پلیٹ سے الائچی، مصری کے آمیزے کی چٹکی منہ میں رکھ کے بولے:

"ہم اسے جاں باز سمجھے تھے، حرام الدھر گھڑی باز نکلا"....!!

✍️
November 20, 2024 at 12:56 AM