imammahdi.bsky.social
@imammahdi.bsky.social
غزہ میں آج اسرائیلی اسنایپر شوٹر مارا گیا۔ اسے خاص طور پر جبالیا بلایا گیا تھا اور اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے تمام دوستوں کا بدلہ لے گا لیکن بیچارہ خود ہی اپنے ابدی انجام کو پہنچ گیا
#Gaza #pakistan #india
#Palestine #Israel #hamas
#qatar
November 17, 2024 at 9:36 PM