Imam Bakhsh
banner
imamism.bsky.social
Imam Bakhsh
@imamism.bsky.social
Businessman|Educationist|Ex-Banker|Writer|Democratic|Social Activist|
http://imamism.wordpress.com
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔

#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 5:05 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون

● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے

‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 5:04 PM
شہید بی بی کی شہادت پرآصف زرداری نےپاکستان کھپےکانعرہ لگاکر ملک میں لگی ہوئی آگ کو بجھایا،اٹھارویں ترمیم دی،سی پیک اورپاک ایران گیس پائپ لائین کی بنیاد رکھی،آغاز حقوق بلوچستان سے محرومیت کا خاتمہکیا جبکہ ملک کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کا آغازکرتے ہوئے کمزور طبقےکومستحکم کیا۔
November 29, 2024 at 1:08 PM
پہلے آپ نے کذاب اعظم عمران نیازی کو میدان سے دُم دبا کر بھاگتے ہوئے کی بار دیکھا ہے۔

اب بُشریٰ پیرنی اور گنڈا پور کو بھاگتے ہوئے دیکھیے، جو کیڑے مکوڑے یُوتھیوں کو لاوارث چھوڑ کر مفرور ہو رہے ہیں۔
November 28, 2024 at 7:40 PM

دھرنے میں بندے ہوں یا نہ ہوں لیکن دھرنا جاری ہے۔ دھرنا فقط عمران خان ختم کر سکتے ہیں۔

‏مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا فقط یُوتھیوں کو سمجھ آنے والا عجیب وغریب دعویٰ۔
‏😂😂😂
November 27, 2024 at 9:53 PM

یوتھیے اتنے بڑے گھامڑ ہیں جو یہ سوچنے سے بھی قاصر ہیں کہ چور جادوگرنی اور لنڈا پور وفاقی حکومت کی طرف سے گرفتاری سے کیسے بچ کر خیبر پختونخوا پہنچ سکتے تھے؟😂
November 27, 2024 at 2:22 PM
خان کولیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔وعدہ کریں اورحلف اُٹھائیں کہ جب تک خان ہمارے درمیان نہ آ جائیں ہم ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔

جادوگرنی یہ فرمانےکےبعد کیڑے مکوڑے یوتھیوں کو اکیلا چھوڑکر نکل گئی۔

ڈی چوک اب ویران پڑاہےلیکن شہزاد بھائی بضد ہیں کہ وہ ابھی بھی ڈی چوک پر بیٹھی ہےمگرکسی کو نظرنہیں آرہی ☠️
November 26, 2024 at 7:40 PM

مشکوک سرگرمیاں دیکھتے ہوئے خاور فرید مانیکا کی ایک بات یاد آ گئی ہے جب اُس نے جج قدرت اللہ کی عدالت میں کھڑے ہو کر اپنے سابقہ مُرید عمران نیازی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا “جے رہی میرے کول نہیں تے رہنی تیرے کول وی نہیں“۔
November 26, 2024 at 6:21 PM

پس ثابت ہوا کہ لاڈلا آج بھی لاڈلا ہے۔
November 26, 2024 at 10:58 AM

آئیے آئیے آپ کا ہی تو تھا انتظار 🥰

یُوتھیے ڈی چوک کے کنٹینرز پر چڑھ کر سیکیورٹی پر مامور فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں، گلے رہے ہیں اور سیلفیاں بنا رہے ہیں۔ بیک گراونڈ میں اعلان بھی جاری ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے۔

مزیدبرآں! شنید ہے کہ ایکس (ٹویٹر) بھی پوری اسپیڈ کے ساتھ بحال ہو چکا ہے۔
November 26, 2024 at 10:37 AM

ایسے لگتا ہے کہ 2014ء والا لاقانونیت کاعمل آج ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔

محسن نقوی کا کردار سہولت کار چوہدری نثار والا ہے جو چوہدری ریاست کے احکامات کی بجا آوری پر کمربستہ ہے۔

کہیں یہ بدنصیب ملک و قوم ایک بار پھر مارشل لاء کی قید میں تو نہیں جا رہے؟
November 26, 2024 at 9:21 AM

ایسے نااہل سائنسدان کو مزید جُوتے مارنے چاہئیں جو اپنے تخلیق کردہ ڈرٹی وائرس سے مُسلسل جُوتے کھا رہا ہو اور وائرس ملک و قوم پر تباہی و بربادی کے طوفاں برپا کرنے سے باز نہ آ رہا ہو۔
November 26, 2024 at 9:00 AM
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔

@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 3:12 PM

جمہوریت کا علم، عوام کی خدمت کا عزم—پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر تجدیدِ عہد وفا!
November 18, 2024 at 12:43 PM