PTI Warrior
banner
imaasiii.bsky.social
PTI Warrior
@imaasiii.bsky.social
My leader Is Imran Khan♥️
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
November 26, 2024 at 2:57 PM
24 نومبر کو احتجاج میں آتے وقت یہ سامان لازمی ساتھ لائیں۔ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ۔
November 21, 2024 at 1:52 PM