Tehseen
banner
im-tehseen.bsky.social
Tehseen
@im-tehseen.bsky.social
What about me is just I am Awesome 👌
ہم نے سمجھا کہ آزمائش ہے
وقت تو فیصلے کیے بیٹھا تھا !!
December 12, 2024 at 8:52 AM
‏کچھ باتوں سے انجان رہنا ہی بہتر ہے
سب کچھ جان لینا بھی انسان کو تکلیف دیتا ہے۔
November 25, 2024 at 8:27 AM
آغاز یہ تھا کہ
تُم اجنبی تھے اور جب میں تمہیں بتاتا تھا کہ میں اداس ہوں تو پھر میں اداس نہیں رہتا تھا
انجام یہ ہے کہ
تم دوست ہو اور میں تُمہیں بتاتا ہوں کہ میں بہت خوش ہوں اور میں خوش نہیں ہوتا ہوں
دیکھو! بہت نزدیکیاں بہت دور لے جاتی ہے
بے پردگی اِک پردہ ہے، بے تکلفی اِک تکلف ہے

آنند بردہ
November 21, 2024 at 7:09 PM
یوں نہ کھینچ اپنی طرف مجھے
بے بس کر کے!!!!!
ایسا نہ ہو خود سے بھی بچھڑ جاؤں
اور!!!!
تو بھی نہ ملے۔💞
November 21, 2024 at 7:07 PM