iktiger804.bsky.social
@iktiger804.bsky.social
بہت شکریہ پی ٹی ائی سوشل میڈیا ٹیم اس ایپ پر اپڈیٹ دینے کے لیے کیونکہ سارے ایپس تو بند ہیں باقی اور یہ ایپ ابھی تک بلاک نہیں ہوا ہے تو مہربانی کر کے اس پر اپڈیٹ دیتے رہیں کیونکہ بہت سے لوگوں کے ساتھ وی پی این کا ایشو ا رہا ہے اور ایکس کام نہیں کر رہا تو اس لیے ہمیں اس پر اپڈیٹ دیا کریں
November 25, 2024 at 8:58 AM