فیاض
banner
iktgr.bsky.social
فیاض
@iktgr.bsky.social
Reposted by فیاض
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
November 19, 2024 at 2:57 AM
Reposted by فیاض
‏﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹

⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧‎#درود_وسلام⁩

اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
November 19, 2024 at 2:49 AM
Reposted by فیاض
‏﷽
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏صباح الخير

‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩
‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩

‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
‏آمین ثمہ آمین
November 19, 2024 at 3:12 AM
Reposted by فیاض
🍒🌿 *اَلسَّلَامُ_عَلَیْکُم_وَرَحْمَةُ_اللهِ_وَبَرَكَاتُه‌*🌿🍒

💥🍒 *صبح الخیر* 🍒💥
*🍒🌿جی پیارے لوگوں 🌿🍒*
*🌹🌿 اللہ پاک آپ سب کو صحت و تندرستی والی عافیت والی نیکیوں والی طویل زندگی عطا فرمائے 🤲 اور مکہ مدینہ کی بار بار با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🌿🌹*
November 19, 2024 at 4:10 AM
Reposted by فیاض
نکلو اپنے خان کے لیے
November 19, 2024 at 4:21 AM
Reposted by فیاض
*‏اگر چوبیس کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے مُرشد نے سوچا ہے۔*

*تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔*

*ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!*
November 19, 2024 at 4:26 AM
Reposted by فیاض
‏بچے ہمارا مستقبل ہیں انکا راستہ مت روکیں
November 19, 2024 at 4:32 AM
Reposted by فیاض
‏جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
November 19, 2024 at 7:06 AM
Reposted by فیاض
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
November 19, 2024 at 10:27 AM
Reposted by فیاض
‏"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتا
November 19, 2024 at 12:10 PM
Reposted by فیاض
*مزاکرات کے ساتھ 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،*

*عمران خان*

*اسکو کہتے ہیں ساتھ گھیر کر مارنا*🔥🫶
November 19, 2024 at 12:12 PM
Reposted by فیاض
24 نومبر کے احتجاج نے کمپنی کا ریڈی ایٹر لیک کر دیا ہے انجن گرم ہو رہا گاڑی کو ٹھنڈا کرنے کے لئے بار بار پانی ڈالا جا رہا ہے
November 19, 2024 at 2:03 PM
Reposted by فیاض
*A virtual jalsa before the Final Call!*

*Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!*
November 19, 2024 at 2:37 PM
Reposted by فیاض
*میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے*
*عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں*

❤️❤️❤️

Good Night
November 19, 2024 at 7:09 PM
Reposted by فیاض
‏حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے، باقیوں کی نہ صرف اسناد بحال ہوئیں بلکہ انہیں اعزازی ڈگریاں بھی جاری ہوئیں۔
November 19, 2024 at 8:13 PM
Reposted by فیاض
ہمارا مقصد ہماری زندگیوں سے زیادہ اہم ہے، ہار ہمیں ہرا نہیں سکتی اور خوف ہمیں ڈرا نہیں سکتا۔❤️🔥
November 19, 2024 at 8:24 PM
Reposted by فیاض
‏﷽
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩
‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩

‏یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں

‏❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
November 20, 2024 at 2:06 AM
Reposted by فیاض
‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ 🌹
‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩❣️

‏اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ
‏وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ

‏...…,•’``’•,•’``’•,
‏’•,محمدﷺ️ ,•’.....
‏🌹 ’•, ,•➥ اُمتی
‏ 2
November 20, 2024 at 2:06 AM
Reposted by فیاض
ان کو لگتا ہے کہ ہم نے آب حیات پیا ہوا ہے حسینہ واجد کو بھی ایسا ہی لگتا تھا اس وقت تحریک انصاف لوگوں کی آخری امید ہے جس دن لوگوں کی یہ امید بھی ختم ہو گئی اس دن کوئی بھی معاملہ ٹریگر کرے گا اور ان کے ہاتھ سے بات نکل جائے گی

صدیق جان
November 20, 2024 at 3:55 AM
Reposted by فیاض
‏🥀ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ 🎋🥀

‏زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ مت کرو

‏۱) 🍃 جن کو چن لو 🥀🌷
‏۲) 🍃 جن کو چھوڑ دو 😢
November 19, 2024 at 4:11 AM
November 19, 2024 at 6:59 PM
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ
November 19, 2024 at 6:59 PM
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ
November 19, 2024 at 6:57 PM