Ikram Tareen🌐
banner
iktareen01.bsky.social
Ikram Tareen🌐
@iktareen01.bsky.social
قیدی نمبر 804 کا سپاہی
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں
February 28, 2025 at 11:54 PM
بہادر لیڈر کا بہادر ٹائیگر سالار خان کاکڑ۔❤️
December 26, 2024 at 11:17 PM
*علی امین گنڈاپور*

*بحیثیت وزیر اعلی کہ رہا ہوں ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے جلد سے جلد چاہیے،*

*نہیں تو گولیوں کا جواب گولیوں سے دینگے اور اس کے زمہ دار تم ہوگے-*🚨
November 29, 2024 at 6:54 PM
فائنل کال کے لیے لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے بچے چھوڑ کر نکل پڑے ہیں یہ انہی بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔
November 24, 2024 at 3:33 AM
خان کا حکم ہے۔
24 نومبر اسلام آباد پہنچیں۔۔
November 21, 2024 at 1:33 AM
چوبیس نومبر اسلام آباد پہنچیں

‎#FinalCall
November 21, 2024 at 1:05 AM
24 نومبر کو اسلام آباد میں عوام کا سمندر ہوگا اور 25 نومبر کو یہ منظر ہوگا.....!! 🔥
ان شاء اللّٰہ
November 19, 2024 at 1:10 AM