ik Shaheen👑
banner
ik804shawk.bsky.social
ik Shaheen👑
@ik804shawk.bsky.social
ہمارے دلوں میں اور ہمارے ملک کی سیاست میں، ایک ہی سکہ چلتا ہے، اور وہ عمران خان ہے۔ ❤️ #ImranKhanForever"
بلیو سکائی پر ڈیجیٹل دھشتگردو نے قبضہ کر لیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر😆🤣🙈🙈
November 18, 2024 at 4:02 PM
لاہور سے ٹکٹ ہولڈر چوہدری شبیر گجر کی اپنے حلقے کی عوام کو 24 نومبر کے احتجاج میں بھر پور شرکت کی دعوت۔
لاہور سے اسلام آباد کی طرف بھر پور مارچ ہو گا 24 نومبر کو، ان شاءاللہ👏♥️
November 18, 2024 at 11:34 AM
’’میں ساری زندگی تیرے راستے پر چلتا رہا اور جب تجھ تک پہنچا تو زندگی ختم ہو گئی✨💯🥀
**✍️🖤🖤🖤
November 18, 2024 at 10:00 AM
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کی 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلہ میں پونچھ ڈویژن آمد کارکنوں کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا۔
آزاد کشمیر بھی 24 نومبر کی کال پر نکلے گا، ان شاءاللہ
November 18, 2024 at 10:00 AM
میرے پاکستانیوں آپ میں یہ والا جذبہ ہونا چاہیے!!!!🔥🔥🔥
November 18, 2024 at 9:36 AM
یہ ہے وہ 12 سالہ بہادر بچہ جیسے عمران خان کے اسٹیکر لگانے کی جرم میں پنجاب پولیس نے گرفتار کیا تھا
لیکن الحمدللہ اب رہا ہوگئے ❤️
November 18, 2024 at 8:17 AM
‏کیا کہوں ستر برس کی داستاں اتنی سی ہے
بزدلوں میں ایک بہادر آدمی پیدا ہوا 🔥
November 18, 2024 at 8:13 AM
عمران خان کو اپنی قوم پر بہت زیادہ یقین ہے اور عوام انشاءاللہ یہ یقین 24 نومبر کو ثابت کرے گی♥️✌️
@imrankhanpti.bsky.social
November 18, 2024 at 7:04 AM
عمران خان کی فائنل کال کا اتنا خوف کہ کل لاہور میں یہ بچہ 24 نومبر کے احتجاج کیلئے لوگوں کے گھروں میں جاکر بازاروں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہا تھا
آور مریم نواز کی پنجاب پولیس نے اسے بھی گرفتار کر لیا ہے
November 18, 2024 at 6:30 AM
ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا🙄
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥
پرندے نے کہا😏
یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁
مینوں وی وہم پا دتا ای🤣
November 18, 2024 at 6:00 AM
Final call 🤙
November 18, 2024 at 5:22 AM