ik13.bsky.social
@ik13.bsky.social
Reposted
‏🚨
‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
November 18, 2024 at 6:56 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
گرفتاری سے پہلے خان صاحب نے کہا تھا یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 9:10 AM
Reposted
Who did it? 😂
November 19, 2024 at 9:12 AM
Reposted
جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
November 19, 2024 at 9:14 AM
Reposted
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:00 PM
Reposted
‏صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
November 18, 2024 at 2:45 PM
میں اج عہد کرتا ہوں کہ میں ملک پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا اور زندگی کی اخری سانس تک عمران خان کے ساتھ رہوں گا اس کے نظریے کے ساتھ تھا اس کے نظریے کے ساتھ ہوں اور اس کے نظریے کے ساتھ رہوں گا اللہ میرا اور میرے ساتھ جتنے بھی لوگ دیکھنے والے ہیں ان حامی و ناصر ہو یا اللہ مجھے راہ حق پر چلنا
November 19, 2024 at 8:42 AM