banner
ijaz786.bsky.social
@ijaz786.bsky.social
🤣🤣
November 23, 2024 at 7:37 AM
insha Allah ❣️
November 23, 2024 at 5:52 AM
مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے پولیس نے اسلے گاؤں چھاپہ مارا اور گاؤں کی عوام باہر نکل آئی ہے پولیس وہا سے بھاگ چکی ہے
مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی اب عوام نے سنبھال لی۔
November 22, 2024 at 4:09 PM
روڈ بند،موٹروے بند،سکول بند،سرکاری دفاتر بند۔انٹرنیٹ بند
پورا ملک بند۔
اب صرف فضائی حدود بند ہونا باقی ہے۔
پی ٹی اہی چاہیے جہاں جہاں سے ویڈیوز موصول ہو رہی ہیں،چھاپوں کی،روڈ بند کرنے کی انکو compile کرے اور انٹرنیشنل میڈیا،انٹرنیشنل کیمیونٹی کو انگیج کرے۔
‎@PTIofficial
November 22, 2024 at 4:04 PM
عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے، لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔

یہ سب میں اپنی قوم کی آزادی کے لیے کر رہا ہوں ۔ اب قوم ہر فرض ہے 24 کو نکلے

علیمہ خان
November 22, 2024 at 10:53 AM
کیا آپ عمران خان صاحب کے لیے 24 نومبر کو نکلنے کے لیے تیار ہیں۔۔؟؟
November 22, 2024 at 10:52 AM
دو ٹوک پیغام خان صاحب کا🛑
عامر فاروق اس وقت خدا بنا ہوا ہے،وہ آئین اور عوام کے خلاف جا کر فیصلے کر رہا ہے۔
سب نے 24 نومبر کو نکلنا ہے اور بھرپور پرامن احتجاج کرنا ہے۔
علیمہ خان
November 22, 2024 at 10:51 AM
عادل بازئی کو ہم عمران خان کے جانثار سلام پیش کرتے ہیں۔ عزت اگر عہدوں میں ہوتی تو قید میں پڑا ایک شخص کروڑوں دلوں پر راج نا کرتا اور بڑے منصب پر فائز چھوٹے لوگ ہر دن ذلیل نا ہوتے۔ آپ کی قربانی انشاءاللّٰہ رنگ لائیگی۔ آپ ہمارے دلوں کے MNA ہیں بھائی ❤️
‎@AdilBaxai
November 21, 2024 at 2:06 PM
عمران خان ہماری جنگ لڑ رہا ہے اور اب ہم عمران خان کی فائنل کال پر نہیں نکلیں گے تو یہ ہم اپنے ساتھ خود ظلم کریں گے۔۔!!

پاکستانیوں 24نومبر کو ایک قوم بن کر اسلام آباد پہنچو کیونکہ خان آرہا ہے۔۔۔🔥
November 21, 2024 at 2:03 PM
کسی چیز کی فکر نہیں کرنی۔
عمران خان پر جان، مال سب قربان
ہمارا ایک ہی ایجنڈا ہے جو عمران خان کہے گا ہم کریں گے۔
24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد آئے گا۔

شہریار آفریدی پاکستان آتے ہی فائنل کال کے لئے متحرک
November 21, 2024 at 2:02 PM
احتجاج ہمارا آئینی حق ہے۔
کسی کا باپ بھی ہمیں احتجاج سے نہیں روک سکتا۔ 24 نومبر کو ملک بھر سے وکلاء اسلام آباد پہنچیں گے ۔

وکلاء بھی دما دم مست قلندر کے لئے میدان میں آ گئے۔
November 21, 2024 at 1:58 PM
Hum NY inko anay waly waqt tak naak main dum k k rakhana ha hr platform par... PTI tigers
November 21, 2024 at 1:54 PM
King Khan... ❣️
November 21, 2024 at 8:29 AM
بریکنگ نیوز:*

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کےلئے پشاور ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کردی گئی۔

یہ ہے عوام کی طاقت چور حکومت کی پھٹی پڑی ہے
November 21, 2024 at 8:25 AM
عاپمی دنیا کی نظرے پاکستان پہ 🚨

پاکستان تیزی سے انقلاب کی طرف بڑھ رہا ہے اور 24 تاریخ کو ہونے والا احتجاج اس میں اہم کردار ادا کرے گا، پاکستانی سمجھتے ٹرمپ کی جہموریت پسند آدمی ہے جو کہ سچ ہے ٹرمپ الیکشن سے پہلے عمران خان سے ہمدردی کے سِگنل دیتے رہے ہیں🔥🔥
November 21, 2024 at 6:59 AM
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ)
November 21, 2024 at 6:58 AM
آپ کے مطابق ان تین آپشنز میں سے کون سے طریقے سے عمران خان جیل سے باہر آئے گا۔۔؟

01: قانونی جنگ لڑ کر عدالتوں سے
02: ڈیل کر کے
03: اپنے دٙم پر عوام نکالے گی
November 21, 2024 at 6:56 AM
امریکہ برطانیہ اقوام متحدہ کے بعد،کینیڈین پارلیمنٹ میں بھی دو پیٹیشنز منظور،
کینیڈین حکومت پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی،عمران خان کی غیرقانونی حراست،خان کیساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک کاجائزہ لے،خان کی رہائی کیلیےسفارتی کوششیں کرے،ہائی کمشنر اڈیالہ جیل وزٹ کرے
November 20, 2024 at 6:19 AM
بریکنگ نیوز 🚨: آئی ایس پی آر اور پیمرا کا کیا کام ہے کہ وہ بتائیں کہ ٹی وی پروگرام میں کون آئے گا اور کون نہیں؟ جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
November 20, 2024 at 6:18 AM
24 نومبر کواحتجاج ہوگا ، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ، عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ ذرائع
November 19, 2024 at 10:31 AM
فیصل واوڈا امریکہ کے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے ، یہ بلکل ویسے ہے جیسے اللہ رکھا پیپسی ایلون مسک کے خلاف پریس کانفرنس کر دے ، نہ ایلون سنے گا نہ جواب آئے گا
November 19, 2024 at 10:30 AM
بدمعاشی چیک کریں

خیبرپختونخوا بھی پاکستان کا حصہ ہے اگر ضرورت پڑی تو وہاں بھی ریڈ کریں گے پھر جو مرضی الزام لگا لینا
26 ویں ترمیم ہم نے ٹھوک بجا کر کی، 27 ویں کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کریں گے، سروسز چیفس کی مدت بھی بڑھا لی، ججز کی تعیناتی بھی کروا دی،
فیصل واڈا
November 19, 2024 at 10:26 AM
نے دیکھا بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا، فیصل واڈا

رُکو ابھی ، ٹھہروذرا
November 19, 2024 at 10:24 AM
عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔

مراد سعید۔۔
November 19, 2024 at 9:36 AM
💯❣️❣️
November 19, 2024 at 9:30 AM